The Torchlighters - Urdu
مارٹن لوتھر کی کہانی ایسی دنیا جس پر کرپٹ اور لالچی چرچ کا راج ہو اس کے لیے صرف ایک کیل، ایک ایک اچھا لکھا ہوا مسودہ، ا اور ایک تیز زبان والا راہب ہر چیز کو پلٹنے کے لیے درکار تھا! مارٹن لوتھر کا ارادہ اصلاحات کا شعلہ جلانا نہ تھا ۔ لیکن اس کے مکاشفہ سے کہ نجات ایمان سے ہے نہ کہ اچھے کاموں سے، ایک ایسی آگ بھڑکی جس نے دنیا کو تبدیل کر دیا، جیسا کہ پوپ لیو 10! ہر موڑ پر اس کا شکار کرتا اور اس سے لڑتا ہے، تو کیا مارٹن لوتھر مضبوطی سے کھڑا رہنے کا حوصلہ رکھتا ہے، چاہے مرنا بھی پڑے؟ ٹارچ لائٹرز کی اس کہانی میں یہ جانیے!
View post