Post by The Torchlighters - Urdu

آگسٹین کی کہانی زیرک نوجوان آگسٹین اپنی والدہ کے مذہب کو بے وقوفی سمجھتا ہے اپنی برتر کر عقل کی راہنمائی میں وہ اہم ملازمت، پُرتعش زندگی کے لیے چُپکے سے گھر چھوڑ کر شہر روم چلا جاتا ہے۔ جب سلطنت میلان کے مسیحی بیسلیکاس میں سے ایک پر قبضہ کرنے کا فیصلہ کرتی ہے تو آگسٹین مسیحیوں کو ایک ہی بار ہمیشہ کے لئے کچلنے کے لئے تقریر کرنے کی تیاری کرتا ہے۔ اس کی متقی والدہ اور پُرامن بشپ امبروس ایک طرف ہیں اور دوسری طرف ناراض مسلح افواج ہیں، آگسٹین کو پتہ چلتا ہے کہ اسے چُننا ہوگا کہ وہ کس کے ساتھ دے۔

Log in to comment

No comments yet.