Post by Simeon 🌸

Simeon 🌸The Torchlighters - UrduPosted in The Torchlighters - Urdu

Public group

جَون ویزلے کی کہانی جب ننھا جوَن ویزلے جلتے ہوئے آبائی گھر سے معجزاتی طور پر بچ گیا تو اس کی والدہ کو یقین تھا کہ اس کی زندگی کی بابت خدا کا عظیم مقصد ہے لیکن برسوں گزرنے کے بعد اب بھی جَون اپنے اچھے کاموں کے ذریعے اس مقصد کو جینے کی جدوجہد کر رہا ہے بالآخر برسوں کی تکلیف کے بعد جون ایمان کے ذریعے بچانے والے فضل کو قبول کرتا ہے، لیکن اس کے نئے پیغام کو کلیسیاؤں میں پزیرائی نہیں ملتی۔ کیاجَون تمام قوانین کو توڑ کر ضرورتمندوں اور خارج شدہ لوگوں تک فضل کا پیغام پہنچانے کیلئے اپنی جان کا خطرہ مول لے گا؟

Log in to comment

No comments yet.