Post by The Torchlighters - Urdu

رابرٹ جرمین تھامس کی کہانی اُنیسویں صدی کے وسط میں کوریا کی سلطنتِ ہرمٹ مسیحیوں اور غیر ملکیوں کو باہر رکھنے کا ارادہ رکھتی تھی۔ بہرحال ایک بہادر مشنری اس تاریک سر زمین پر خدا کی روشنی لانے کے لئے کچھ بھی کر سکتا تھا، سچائی کے بھوکے کورین ماہی گیروں کی مدد سے رابرٹ جرمین تھامس تصور کی حدود سے گزر کر اس خزانے کو سمگل کرنے کا ہر خطرہ مول لیتا ہے۔ لیکن اس کی بہادری کی اس کے لیے کیا قیمت ہوگی؟ اور کیا خدا کا کلام اس تاریک بادشاہی میں خدا کی روشنی پھیلائے گا؟

Log in to comment

No comments yet.