The Torchlighters - Urdu

ولیم ٹائنڈیل کی کہانی ولیم ٹائنڈیل بادشاہ ہنری آٹھ کی "مطلوب ترین" لوگوں کی فہرست میں سرفہرست تھا۔ اور بادشاہ کے کھوجی اسے پورے یورپ میں ڈھونڈ رہے تھے۔ اُسکا جرم کیا تھا؟ قتل؟ چوری؟ نہیں۔ ولیم کا جرم عام لوگوں کے لئے بائبل کا انگریزی زبان میں ترجمہ کرنا تھا۔ ایمان کے اس ہیرو کو دیکھیں جو سب کے لئے کتاب مقدس کو فراہم کرنے کے لئے جان کو خطرے میں ڈالتا ہے۔

View post