ولیم ٹائنڈیل کی کہانی
ولیم ٹائنڈیل بادشاہ ہنری آٹھ کی "مطلوب ترین" لوگوں کی فہرست میں سرفہرست تھا۔ اور بادشاہ کے کھوجی اسے پورے یورپ میں ڈھونڈ رہے تھے۔ اُسکا جرم کیا تھا؟ قتل؟ چوری؟ نہیں۔ ولیم کا جرم عام لوگوں کے لئے بائبل کا انگریزی زبان میں ترجمہ کرنا تھا۔ ایمان کے اس ہیرو کو دیکھیں جو سب کے لئے کتاب مقدس کو فراہم کرنے کے لئے جان کو خطرے میں ڈالتا ہے۔
1 share
Log in to comment
No comments yet.